حکومت کا بھارت سے نرم رویہ باعث تشویش ہے

Shafqat Mehmood On Kulbhushan Sot 18-05

اسلام آباد: پي ٹي آئي کے رہنما شفقت محمود نے کہا کہ پاکستان کی درخواست مسترد ہونا حکومت کی بڑی ناکامی ہے۔

کلبھوشن کے حوالے سے عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے پر پي ٹي آئي کے رہنما شفقت محمود نے کہا کہ عالمی عدالت میں پاکستان اپنے کیس کا صحیح طرح دفاع نہیں کررہا۔

تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود کا کہنا تھا کہ حکومت کا بھارت سے متعلق نرم رویہ باعث تشویش ہے، سجن جندال کے دورہ پاکستان نے مزید شکوک و شبہات پیدا کیے۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ دیکھنا ہوگا کس نے اس کیس کو خراب کیا، پاکستان کی درخواست مسترد ہونا حکومت کی بڑی ناکامی ہے۔ سماء

stay order

raw agent

Kulbhushan Yadev

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div