کوئٹہ ایکسپریس فائرنگ، ایک ملزم گرفتار

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

کوئٹہ: فرنٹيئر کور بلوچستان نے کوئٹہ ايکسپريس پر حملے کے ايک ملزم کو گرفتار کر ليا۔

ایف سی حکام نے دیگر ملزمان کی بھی جلد گرفتاری کا یقین ظاہر کیا ہے۔

 يف سی ترجمان کے مطابق گزشتہ روز مچھ کے قريب کوئٹہ ايکپسريس پر حملے ميں ملوث ايک مبينہ ملزم کو گرفتار کر ليا گیا۔

ملزم کے قبضے سے وارادات ميں استعمال ہونے والی موٹر سائيکل بھی برآمد کر لی گئی ہے ۔

کوئٹہ ايکسپريس پر حملے ميں تين افراد جاں بحق اور اٹھارہ زخمی ہو گئے تھے۔ سماء

Tahir-ul-Qadri

Azadi March

ایک

elections

nepra

Tabool ads will show in this div