عالمی عدالت کافیصلہ؛بھارتی جاسوس کےمقدمےمیں کوئی تبدیلی نہیں آئی،پاکستان

kulbhushun

اسلام آباد: پاکستان نےکہاہے کلبھوشن یادہو کےمقدمےمیں اسٹیٹس کو کو برقراررکھاگیاہے۔

اٹارنی جنرل اشتراوصاف کی جانب سےجاری بیان میں کہاگیاہےکہ عالمی عدالت نے اس بات کو تسلیم کیاہےکہ کلبھوشن کےمعاملے میں انصاف کے تقاضوں کومقدم رکھاگیا۔

PAK11

اٹارنی جنرل  نے کہاکہ بھارت کامقدمہ ٹھوس نہیں۔ انھوں نے مزید کہاکہ فیصلےسےمقدمےمیں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔اٹارنی جنرل نے واضح کیا کہ مقدمےکومنطقی انجام تک پہنچایاجائےگا۔

اشتراوصاف نے مزید کہاکہ بھارت اپنی مذموم سرگرمیاں چھپانہیں سکےگا۔ عبوری اقدامات کاحتمی فیصلےپراثرنہیں ہوگا۔ سماء

Indian agent

ATTORNEY GENERAL

KulbhushanJadhav

PakistanisRejectICJ

Ashtar Ausaf Ali

Tabool ads will show in this div