ریلوےمسافروں کووفاقی وزیرنےاچھی خبردیدی
وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہاہےکہ لاہور سے پشاور ریلوے ٹریک کو ڈبل کردیاجائےگا۔انھوں نے کہاکہ کراچی میں سرکلرریلوےشروع کرنےکےلیےجلد وزیراعلی سندھ سے ملاقات کریں گے۔چین میں چاروں صوبوں کےوزرائےاعلی کی موجودگی خوش آئند رہی۔انھوں نے مزید کیا کہا،آپ بھی سنیئے۔