محمدنواز نے معافی مانگ لی
پاکستان سپرلیگ اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑی محمد نواز نے مداحوں سے معافی مانگ لی ۔ کہتےہیں پاکستان کا سرنیچا ہونے نہیں دوں گا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد نواز نے مداحوں کے نام پیغام لکھاکہ ’’مجھ سے غطی ہوئی کہ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو تاخیر سےآگاہ کیا۔ یں نے بکی کی آفر مسترد کی تھی اور اخلاقی طور پر کچھ بھی غلط نہیں کیا ‘‘۔
I hope my fans can forgive me for this mistake. I will never let my country down. pic.twitter.com/EqmH9uY9T1
— Muhammad Nawaz (@mnawaz94) May 17, 2017
محمد نواز کے مطابق مجھے امید ہے کہ میرے مداح مجھے اس غلطی کے لیے معاف کر سکتے ہیں ۔ میں کبھی پاکستان کا سرنگوںٕ نہیں ہونے دوں گا۔