ناصرجمشيد نے تمام الزامات بے بنیاد قرار دے دیے
ناصرجمشيد کا ويڈيو بيان سامنے آگيا۔ کہتے ہیں اُن کے خلاف تمام الزامات جھوٹے اور بے بنياد ہيں۔ پی سی بی اُن کے خلاف بيان کے ليے کھلاڑیوں پر دباو ڈال رہا ہے۔ اُن کا مزید کیا کہنا تھا آپ کو سنواتے ہیں
Get the latest news and updates from Samaa TV