چیمپئنز ٹرافی, شاہینوں نے تیاریوں کا آغاز کردیا

May 17, 2017

PAK TEAM SQUAD FOR CHAMPIONS TROPHY STILLS 25-04

برمنگھم : شاہینوں نے چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کا آغاز کردیا،برمنگھم میں بالرز کی لائن اور لینتھ بہتر بنانے پر خصوصی توجہ بلے بازوں نے نیٹ پر جم کے پریکٹس کی۔

شاہینوں کے برمنگھم میں ڈیرے ڈال دیئے ہیں چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کا آغاز کردیا، دس روزہ تربیتی کیمپ میں کوچز بالرز کی لائن کو لینتھ بہتر بنانے میں مصروف،بلے بازوں کی نیٹ پر طویل پریکٹس،کپتان اور کھلاڑیوں نے انگلینڈ پہنچ کر ٹرافی کے ساتھ خوب سیلفیاں بنائیں۔

سرفراز احمد بولے ہر میچ اہم ہے،صرف بھارت کو ہرانا ہی کافی نہیں ہوگا،ٹرافی پاکستان لے کر جانا چاہتے ہیں۔ سماء