عمران خان کا کوئٹہ کے عوام کیلئے ویڈیو پیغام جاری

May 17, 2017

IK MESSAGE ON QTA SOT HDL 17-05

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/IK-MESSAGE-ON-QTA-SOT-HDL-17-05-.mp4"][/video]

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ويڈيو پيغام ميں بلوچستان کے عوام کو جلسے کي دعوت دے دی۔

صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں پانچ سال بعد پاکستان تحریک انصاف کا سونامی آئے گا جس کے لیے پی ٹی آئی کارکنان کی تیاریاں جاری ہیں، عمران خان انیس مئی کو کوئٹہ پہنچیں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بھی ويڈيو پيغام کے ذریعے بلوچستان کے عوام کو جلسے کي دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہری انيس مئي کو کوئٹہ کے ايوب اسٹيڈيم پہنچیں۔

اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ کوئٹہ والے جمعہ کو ايوب اسٹيڈيم پہنچیں، مل کر بلوچستان کے مسائل حل کريں گے۔ سماء

IMRAN KHAN

VIDEO MESSAGE

Tabool ads will show in this div