کراچی میں پانی کی لائن پھٹ گئی،قلت کااندیشہ

کراچی کے علاقے یونی ورسٹی روڈ پرجامعہ کراچی شیخ زیدسینٹرکےسامنےپانی کی پائپ لائن پھٹ گئی۔ پانی کی لائن پھٹنےسےہزاروں گیلن پانی سڑکوں پربہہ گیا اورٹریفک کی روانی متاثرہوئی۔ یہ مناظر دیکھیں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV