سر پر بلا لگنے سے بھارتی کھلاڑی ہلاک

May 16, 2017

stadium-640x356 حیدرآباد: بھارت میں کرکٹ میچ کے دوران کھلاڑی زخمی ہونے سے کھلاڑی ہلاک ہوگیا ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر بہادرپورا میں دوستانہ میچ کے زخمی ہونے والے واجد نامی کھلاڑی موت واقع ہوگئی ہے ۔

عینی شاہد کے مطابق میچ کے دوران واجد کیچ پکڑنے بھاگا تو مخالف ٹیم کے بیٹس مین کا بلا واجد کے سر میں لگا جس کے باعث وہ پتھر کے وکٹوں پر گر گیا جس سے چوٹ مزید بڑھ گئی ۔

پولیس کے مطابق وکٹوں پر گرنے کے بعد واجد بیہوش ہوگیا تھا تاہم اسے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تان نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔ سماء

Tabool ads will show in this div