مسجد پر حملہ، 20 افراد جاں بحق

5b

نائیجر : نائیجیریا کے مغربی صوبہ نائیجر میں مسلح افراد نے ایک مسجد پر حملہ کرکے 20 افراد کو قتل کردیا۔

مقامی پولیس کے ترجمان بالا ایکینا کے مطابق نواحی علاقے موکوا میں مسلح افراد نے ایپوگی کمیونٹی کے کسانوں پر فجر کی نماز کے وقت مسجد میں حملہ کیا، جہاں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔

5

5a

انہوں نے بتایا کہ کسانوں اور مقامی افراد کے درمیان مویشی پال رقبے پر ٹیکس نہ دینے کے معاملے پر جھگڑا تھا، جسے حل کر لیا گیا تھا لیکن مویشی پالوں میں سے کچھ لوگ اس حل سے مطمئن نہیں تھے۔ اے پی پی

MUSLIM

20 killed

Masjid Attack

Mosque Attack

Tabool ads will show in this div