سینتیس سال سےڈھول بجانےوالاملنگ

Qalandar Ka Dhamal PKG 16-05 Umair

جھنگ:ساٹھ سالہ بابا زوار حسين ہرسال قلندر کي نگري پر ڈھول بجاتا ہے۔

سہيون ميں قلندر کا عرس جاری ہے اورلعل کے پيارے عقيدت کے پھول لئے قلندرکي نگري پر آتے ہيں۔

جھنگ کا بابا زوار حسين ڈھول بجا کراپني محبت کااظہار کرتا ہے۔بابا زوار کے ڈھول پر زائرين دھمال ڈالے ہيں۔ساٹھ سالہ بابا زوار سينتيس سالوں سے قلندر کيلئے ڈھول بجا رہا ہے۔زائرين کہتےہيں کہ دھمال ڈال کر دل کو سکون ملتا ہے۔ سماء

Lal Shahbaz Qalandar

qalandar

dhool

Tabool ads will show in this div