ن لیگ، آر اوز اور الیکشن کمیشن مل کر میچ کھیل رہے ہیں، عمران خان

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : تحریک انصاف کے کپتان کہتے ہیں نون لیگ، آر آوز اور الیکشن کمیشن مل کر میچ کھیل رہے ہیں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان بولے عام انتخابات کے دوران پنجاب میں نون لیگ کو کھلی چھوٹ دی گئی، بیگ سے خالی نکلنے والے فارم 15 فراڈ کرکے بھرے گئے۔ سماء

PTI

ELECTION

NawazSharif

IMRAN KHAN

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div