سراج الحق جذباتی ہوگئے، شریف برادران پر کڑی تنقید
سرگودھا : امیر جماعت اسلامی بھی حکمرانوں پر برس پڑے، کہتے ہیں اسلام آباد کسی کی جاگیر نہیں۔
سرگودھا میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق جذباتی ہوگئے، حکمرانوں کی پالیسیوں پر گرجتے برستے رہے۔
بولے کہ حکمراں مجھے کہتے ہیں، تم اسلام نہیں اسلام آباد چاہتے ہو، اسلام آباد کسی کی جاگیر نہیں، حکمرانوں کو اسلام آباد کیوں پسند ہے؟۔ سماء
SIRAJ UL HAQ
JIP
ameer jamaat e islami
تبولا
Tabool ads will show in this div