ارکان پارلیمان کا قومی ہیروز کو خراج تحسین

POO On Misbah Younas Isb Pkg 15-05

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/POO-On-Misbah-Younas-Isb-Pkg-15-05.mp4"][/video]

کرکٹ کو الوداع قومی ہیروز مصباح الحق اور یونس خان کو ارکان پارلیمان نے بھی خراج تحسین پیش کیا۔

دنیائے کرکٹ میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے مصباح الحق اور یونس خان سبکدوش ہوگئے ہیں، ارکان پارلیمنٹ نے مصباح اور یونس کو نوجوان کھلاڑیوں کیلئے مشعل راہ قرار دیا ہے، اس جوڑی کو ارکان پارلیمنٹ کیسے سلام اور خراج تحسین پیش کر رہے ہیں؟۔ آیئے انہی سے جانتے ہیں۔

Younis

parlimentarians

Tabool ads will show in this div