وین اور ٹرالر میں تصادم، 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

May 15, 2017

Mul School Van Accident 15-051

ملتان : ملتان میں اسکول وین اور ٹرالر کے درمیان تصادم میں 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ملتان کے وہاڑی روڈ پر پل چٹھہ کے قریب اسکول وین اور ٹرالر میں تصادم میں 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سماء

4 died

Van Accident

student killed

Tabool ads will show in this div