اضافی بیلٹ بھیجنے کا فیصلہ سیاسی کیا گیا, عمران خان
ویب ایڈیٹر:
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سیاسی فیصلہ تھا کہ کن حلقوں میں کتنے اضافی بیلٹ بھیجنے ہیں، حلقوں کوجتوانے کیلئے اضافی بیلٹ پیپرز بھیجے گئے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ منظم دھاندلی کراکےالیکشن 2013 کو قانون کے مطابق نہیں کروایا گیا, پنجاب میں چوہدری پرویز الہی کی کارکردگی زیادہ بہتر تھی لیکن بد قسمتی سے وہ ہار گیا۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ن لیگ کی حکومت نے نادرا کے چیئرمین کوبھگا کراپنا آدمی رکھوایا۔ سماء
IMRAN KHAN
pti chairman
ballot papers
rigging in election
election 2013
nadra chairman
pervez ilahi
تبولا
Tabool ads will show in this div