مصطفی کمال کااڑتاليس گھنٹےميں اہم اعلان کا فيصلہ
کراچی : مصطفيٰ کمال نے رہائي کے بعد پريس کانفرنس کرتے ہوئے آئندہ اڑتاليس گھنٹے ميں اہم اعلان کرنے کا فيصلہ کیا ہے، مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ہماري ايک ريلي نے حکمرانوں پر خوف طاري کرديا، سولہ نکات سے پيچھے نہيں ہٹيں گے۔ سماء