تاریخ ساز ڈومینیکا ٹیسٹ میچ کے یادگار لمحات کی جھلکیاں

May 15, 2017
Retiring Pakistan cricket team members captain Misbah-ul-Haq (L) and Younis Khan (R) are carried by teammates as they celebrate after winning the final test match and the series 2-1 against the West Indies at the Windsor Park Stadium in Roseau, Dominica on May 14, 2017. / AFP PHOTO / Mark RALSTON [video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/PAKISTAN-ENTER-RECORD-BOOKS-PKG-15-05.mp4"][/video]

ڈومینیکا:  مصباح الیون نے پینسٹھ سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ ڈومینیکا ٹیسٹ میں کیریبیئن کو ایک سو ایک  رنز سے شکست دی، پاکستان نے سیریز بھی اپنے نام کرلی۔ چیز کی سنچری بھی پاکستان کو فتح سے نہ روک سکی۔ یونس خان اور مصباح الحق کا کرکٹ کو شاندار الوداع دیا، کھلاڑیوں نے مصباح اور یونس کو کندھوں پر اٹھا لیا۔ آئیے میچ کے شاندار لمحات دیکھتے ہیں۔ سماء

Salute

dominica test