سندھ حکومت کا چوہدری نثار کے بیان پر ردعمل

PSP BUS ROUTE CLEAR 14-05 01

کراچی : سندھ حکومت نے چوہدری نثار کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی مذمت کریں، مظاہرین کراچی کی ترقی سے خائف ہیں۔

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے کراچی میں پی ایس پی کی ریلی پر پولیس کی شیلنگ، واٹر کیننگ کے استعمال کی مذمت کی گئی تو سندھ حکومت کے ترجمان نے بھی شدید رد عمل کا اظہار کردیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار علی خان ماڈل ٹاؤن میں قتل کے واقعے کی مذمت کریں، حکومتی رٹ چیلنج کرنے والوں سے نمٹا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ مظاہرین سے مسلسل مذاکرات کئے لیکن مظاہرین کراچی کی ترقی سے خائف ہیں۔ سماء

SHELLING

CLASH

MUSTAFA KAMAL

Chohadry Nisar Ali Khan

raza haroon

PSP

shahra e faisal

Dr Sagheer Arrest

Police Officer Clash

Sindh Government Spokesman

Tabool ads will show in this div