مصطفیٰ کمال کی گرفتاری کی ویڈیو
پی ایس پی سربراہ مصطفیٰ کمال کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آگئی، پولیس افسران و اہلکاروں نے سابق ناظم کراچی کو گھیرے میں لے رکھا ہے، وہ کہہ رہے کہ یہ مجھے اپنے بچوں کیلئے پانی مانگنے پر گرفتار کررہے ہیں، ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔