مصطفیٰ کمال گرفتاری پر پھٹ پڑے

Mustafa_2

کراچی : مصطفیٰ کمال گرفتاری پر پھٹ پڑے، کہتے ہیں حکمرانوں نے میرا کام آسان کردیا، کراچی والے باہر نکلیں، اب احتجاج شہر کی ایک ایک گلی میں جائے گا۔

سماء سے گفتگو کرتے ہوئے پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نہتے کارکنوں پر شیلنگ اور گرفتاریوں پر پھٹ پڑے، بولے کہ مجھ سے کئی رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا، حکمرانوں نے میرا کام آسان کردیا، اب شہر کی ہر گلی تک احتجاج جائے گا۔

ان کا کہنا ہے کہ پوليس نے ہمارے بچوں، عورتوں پر شيلنگ کی، نہتے کارکنان پانی مانگنے آئے تھے، کراچی والو! اب باہر نکلو، دنوں کا مسئلہ اب گھنٹوں میں حل ہوگا۔ سماء

SHELLING

CLASH

MUSTAFA KAMAL

raza haroon

PSP

shahra e faisal

Dr Sagheer Arrest

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div