مذاکرات میں لولی پوپ دینے کی کوشش کی گئی، ڈاکٹر صغیر
ڈاکٹر صغیر احمد نے اپنی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے سماء کو بتایا کہ عوام حقوق کے مطالبے پر ہم پر شیلنگ کی گئی، مذاکرات میں لولی پاپ دینے کی کوشش کی، رضا ہارون سمیت کئی کارکنوں کو بھی گرفتار کرلیا گیا، ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔