پی پی پی کی سابق وزیر کا پی ٹی آئی میں جانے کا عندیہ

Firdos Ashiq Awan Sot 14-05

فیصل آباد : سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کا تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ہے، کہتی ہیں جب نیب ان کیخلاف انتقامی کارروائی کررہا تھا پی پی قیادت مخالفین کے ساتھ تیتر بٹیر کھارہی تھی۔

پیپلزپارٹی دور کی سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پی ٹٰ آئی قیادت نے پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی ہے، کارکنوں کی رائے سے نیا سیاسی فیصلہ کروں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ جس وقت میرے خلاف نیب کارروائی کررہی تھی اس وقت پارٹی رہنماء مخالفین کے ساتھ تیتر اور بٹیر کھارہے تھے۔ سماء

ZARDARI

IMRAN KHAN

GILLANI

FORMER MINISTER

Firdos Ashiq Awan

Tabool ads will show in this div