مصطفیٰ کمال کا ہر صورت وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کا اعلان

Mustafa Kamal 1800 khi sot 14-05

کراچی : مصطفیٰ کمال نے ہر صورت  وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کا اعلان کردیا، پی ایس پی سربراہ کہتے ہیں کسی کو ایک خراش بھی آئی تو گلی گلی احتجاج ہوگا، پانی مانگنے جارہے ہیں، حکومت گرانے نہیں۔

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے شاہراہ فیصل پر احتجاجی ریلی کے مقام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہر صورت  وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کا اعلان کردیا، بولے کہ پانی مانگنے جارہے ہیں، حکومت گرانے نہیں، لوگ مسائل کے حل کیلئے نکے ہیں، انہیں روکا نہیں جاسکتا، کسی کو ایک خراش بھی آئی تو گلی گلی احتجاج ہورہا ہوگا۔ سماء

rally

governor house

MUSTAFA KAMAL

water shortage

Pak Sarzameen Party

PSP

CM House

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div