لاہور میں قتل ملازمہ سے زیادتی، کیس نیا رخ اختیار کرگیا

Maid Murder UPDT Lhr Atif Pkg 14-05

لاہور : لاہور ماڈل ٹاؤن میں قتل ہونے والی گھریلو ملازمہ سے زیادتی کے شواہد سامنے آگئے، پولیس نے مالک کے بھائی کو حراست میں لے لیا۔ گھريلو ملازمہ کی جان ہی نہيں لی بلکہ لڑکی سے زيادتی بھی ہوئی، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سے کيس نيا رخ اختيار کرگيا۔

لاہور میں قتل گھریلو ملازمہ سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق وہاڑی سے تعلق رکھنے والی لڑکی کی ہلاکت سانس بند ہونے سے ہوئی، ملازمہ کے چہرے پر نشان بھی ملے۔

پوليس کو شبہ ہے کہ زيادتی کی کوشش کے دوران مزاحمت پر لڑکی کو قتل کيا گیا۔ ورثاء کی جانب سے کارروائی سے انکار پر پوليس کی مدعيت ميں مقدمہ درج کرليا گيا، پوليس نے مالک مکان کے بھائی کو بھی حراست ميں لے ليا۔ سماء

Girl Murder

Girl Rape

House maid

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div