ہاکس بے میں نہاتے ہوئے چار افراد ڈوب گئے

Drowning-Man

کراچی : ساحل ہاکس بے پر نہاتے یوئے چار افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، ریسکیو اہلکاروں نے چاروں افراد کی لاشیں نکال لیں۔ ریسکیو اداروں کے مطابق ڈوبنے والے افراد کی شناخت دانش، سید رضا، مشال اور زبیر کے نام سے ہوئی، جن کا تعلق بفرزون اور نارتھ ناظم آباد سے تھا۔ چاروں افراد ہاکس بے پر سیر و تفریح کیلئے آئے تھے جو نہاتے ہوئے گہرے پانی میں چلے گئے۔

53d9f98520b8f واضح رہے کہ 2014ء میں کلفٹن کے ساحل پر عیدکی تعطیلات کے دوران ساحل پر نہاتے ہوئے 12افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے تھے۔ سماء

HAWKSBAY

seaside

men drowned

Tabool ads will show in this div