ایسی شادی نہ نکاح نہ پھیرے

May 14, 2017
dc-Cover-ngv1545rbl7kedce3dr9ff50a6-20170509180536.Medi

دبئی : دنیا بھر میں منچلے شادی کیلئے نت نئے حربے استعمال کرتے ہیں مگر دبئی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے جوڑے نے پچھلے تمام ریکارڈز ہی توڑ ڈالے، مسلمان لڑکے جیند نے نہ اسلامی طریقے کے مطابق نکاح کیا اور نہ ہندو لڑکی گمیمیا نے منڈتے کے گرد پھیرے لیے۔

جی ہاں ہم ذکر کر رہے ہیں ہندو لڑکی اور مسلمان لڑکے کی اس عجیب  وغریب شادی نے جس نے مذہبی اور سماجی کسی روایت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا اور اپنی مرضی سے نئے طریقے سے شادی کی۔

بھارت سے  تعلق رکھنے والے مسلمان لڑکےجنید شیخ اور ہندو لڑکی گریما جوشی نے اپنی اپنی مذہبی رسومات کو ایک دوسرے کی محبت میں حائل نہ ہونے دیا۔

wedding_759

دونو ں کا تعلق بھارت کی پونا یونیورسٹی سےہے جہاں جنید ، گریما کا سینیر تھا، ایک ہی یونی ورسٹی میں ساتھ ہونے کے باوجود دونوں کے درمیان کبھی پیار جیسا جذبہ نہ ابھرا، تاہم ماسٹرز کرنے کے کچھ سالوں بعد جب دونوں کا آمنا سامنا دبئی میں اچانک ہوا تو پھر یہ نیا روپ دھارتی گئی اور دوستی شادی جیسے مقدس بندھن میں تبدیل ہوگیا۔

bride-groom_759

ہندو اور مسلمان ہونے کے باعث انہیں اپنے گھر والوں کی مخالفت کا سامنا کر نا پڑا مگر تمام مخالفتوں کے باوجود دونوں اپنی اپنی محبت پہ قائم رہے اور شادی کرلی۔ سماء

strange wedding

indian couple

hindu girl and muslim boy

Tabool ads will show in this div