مستونگ دھماکے کے زخمی عبدالغفورحیدری کا ویڈیو پیغام

GHAFOOR HAIDRI PEGHAN SOT EX 13-05

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/GHAFOOR-HAIDRI-PEGHAN-SOT-EX-13-05.mp4"][/video]

مستونگ : گزشتہ روز دھماکے ميں زخمي ہونے والے ڈپٹي چيئرمين سينيٹ عبدالغفور حيدري نے قوم کے نام ويڈيو پيغام ريکارڈ کراديا۔

ڈپٹي چيئرمين سينيٹ عبدالغفور حيدري نے اپنے پیغام میں کہا کہ حملوں سے دہشت گرد ڈرا نہيں سکتے اپنے منشور کے تحت کام کرتے ہيں گے۔

عبدالغفور حيدري کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں سے مرعوب ہونے والے نہيں،اپنے نظريے اور پاکستان کيلئے کام کرتے رہيں گے،بلوچستان ميں قيام امن کوششيں جاري رہيں گي۔ سماء

jui f

mustang

Tabool ads will show in this div