وفاق کو خیبرپختونخواہ کا کوئی احساس نہیں، کپتان
دیر:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وفاق کو خیبرپختونخوا کا کوئی احساس نہیں ۔ اگر میٹرو بس منصوبوں کے بجائے بنیادی مسائل پر توجہ دی جاتی تو بہتر تھا ۔تیمرگرہ میں پن بجلی گھر منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کے دوران کپتان نے مزید کیا کہا، آپ بھی سنیے
PTI
KPK
IMRAN KHAN
DIR
federal government
تبولا
Tabool ads will show in this div