بی بی کے بچوں کے ہاتھوں رہنماؤں کا احتساب

BB KAY BACHAY TWEETER PAR 1800 PKG 12-05 Mukkaram

کبھی امداد پتافی کی کلاس، کبھی عرفان اللہ مروت کی پارٹی ميں شموليت پر شديد تنقيد، کبھی خورشيد شاہ پر برہمی کا اظہار، بی بی کی صاحبزاديوں نے ٹوئٹر کے محاذ پر کسی کو نہ چھوڑا۔ بی بی کے بچے کس طرح پارٹی رہنماؤں کا احتساب کررہے ہیں، ویڈیو دیکھیں۔

ASIF ZARDARI

benazir bhutto

bilawal bhutto zardari

ppp leaders

Asifa Bhutto Zardari

Asefa Bhutto Zardari

Bakhtawar Bhutt Zardari

Tabool ads will show in this div