پولیس اداکارپکڑلائی ہے،ہدایتکارپرہاتھ ڈالیں
توہین مذہب کے الزام میں مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں قتل کیے جانے والے طالبعلم مشال کے والد،وکلاء کے ہمراہ سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ سپریم کورٹ پہنچنے پرمشال کے والد اوروکلاء کومعلوم ہوا کہ کیس کی سماعت آج نہیں ۔ میڈیا سے گفتگو میں مشال کے والد نے کہا کہ يونيورسٹي انتظاميہ کوشامل تفتيش کیاجائے،عمران خان نےکہاتھاجنگل کاقانون نہیں ہوناچاہیے مگرچیزیں اس طرح نہیں ہورہیں۔ مزید کیا کہا؟ سنیے