گلین میکس ویل نے بولرز کو دھو ڈالا، ویڈیو دیکھیں

آئی پی ایل 10 میں کنگز الیون پنجاب کے کپتان گلین میکس ویل نے ممبئی انڈینز کے بولرز کو دھو ڈالا، انہوں نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 47 رنز بنائے، ان کی اننگز میں 5 بلند و بالا چھکے بھی شامل ہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔

 

Mumbai Indians

martin guptil

Kings XI Punjab

IPL10

Tabool ads will show in this div