حمائمہ ملک نے 20 کلو وزن بڑھا لیا؟تصاویردیکھیے

May 11, 2017

اداکارہ اور ماڈل حمائمہ ملک نے فلم مولا جٹ 2 کے لیے اپنے وزن میں اضافہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ حمائمہ گزشتہ کئی ہفتوں سے اس مشن پرکمر بستہ ہیں۔ فلم مولا جٹ ٹو میں حمائمہ کے مد مقابل حمزہ علی عباسی ہوں گے۔ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ فلم کے ہدایت کار بلال لاشاری نے حمائمہ کو وزن میں ایک دو نہیں پورے 20 کلو کا اضافہ کرنے کیلئے کہا ہے۔ حمائمہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ان کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصاویر سے بھی اندازہ ہوتا ہے کہ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران اداکارہ کے وزن میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

humaima

humaima2

humaima3

humaima5

humaima1

humaima4

LOLLYWOOD

HUMAIMA MALICK

Maula Jutt 2

Tabool ads will show in this div