ایازصادق جذبات پرقابوپانےکافن خوب جانتےہیں

اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کواپنے جذبات پر عبورحاصل ہے۔جب سماء کے رپورٹرنےان سے ایک سخت سوال کیاتو اسپیکر نےپہلے تو سوال تسلی کے ساتھ پورا سنا اور پھر اپنےڈرائیورکو چلنے کےلیے کہہ دیا۔ یہ مناظر آپ بھی دیکھیں۔
AYAZ SADIQ
تبولا
Tabool ads will show in this div