نازیوں کےخلاف فتح ،روس میں شاندارجشن
روس میں جنگ عظیم دوم میں نازیوں کے خلاف فتح کا 72 سالہ جشن منایا گیا۔ مختلف علاقوں میں فوجی پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ رات گئے آسمان پر شاندار آتش بازی کی گئی۔ یہ مناظرآپ بھی دیکھیں۔