صرف 60 سیکنڈ میں لوٹ مارپھریہ جا وہ جا؛ویڈیو دیکھیے

CCTV Water Pomp shop BEK Khi 11-05

کراچی میں شاہراہ پاکستان واٹرپمپ کےقریب خشک میوہ جات کی دکان میں لوٹ مارکی سی سی ٹی وی سماء نےحاصل کرلی ۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دو ملزمان کو صارفین سے لوٹ مار کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ایک ملزم نے ٹوپی پہن رکھی ہے ۔ ملزمان نے صرف ساٹھ سیکنڈلوٹ مار کی اور نقدی اور موبائل فونز لوٹ کر فرار ہوگئے۔ واقعہ گزشتہ روز شام ساڑھے سات بجے یوسف پلازہ تھانے کی حدود میں پیش آیا تھا۔ فوٹیج دیکھیے

FOOTAGE

Dacoity at dry fruits shop

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div