ٹرمپ صدر منتخب ہوتے ہی ایف بی آئی ڈائریکٹر کی برطرف کا سوچ رہے تھے

President Donald Trump delivers a prime-time televised address to a joint session of Congress

واشنگٹن: وائٹ ہاﺅس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر منتخب ہوتے ہی ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومی کو برطرف کرنے کا سوچ رہے تھے۔

ترجمان سارا ہکابی سینڈرز نے میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ برس کئی غلط اقدامات کے بعد صدر کا کومی پر اعتماد اٹھ گیا تھا۔

انتظامیہ نے کہا ہے کہ کومی کو اس لئے برطرف کیا گیا ہے کہ انہوں نے ہیلری کلنٹن کی ای میلز کے معاملہ کو ٹھیک انداز میں نہیں نبھایا۔

دوسری جانب اپوزیشن نے کہا ہے کہ کومی کو روس ٹرمپ تعلقات کی تحقیقات کرنے کی وجہ سے برطرف کیا گیا۔ سماء

US president

James Comey

FBI director

Russia probe

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div