آج کا دن پاکستان کیلئے تاریخی ہے
اسلام آباد: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج کے فیصلوں سے پاکستان کی جیت ہوئی ہے ۔
میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج کا دن پاکستان کے لیے تاریخی ہے،عسکری قیادت کی جانب سے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا گیا۔
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ تمام ادارے جمہوریت کو مستحکم کرنا چاہتے ہیں،وزیراعظم نے خود کو ذمہ دار قیادت ثابت کیا۔ سماء
PML N
MARYAM AURANGZAIB
تبولا
Tabool ads will show in this div