سیکورٹی کلیئرنس نہ ملنا افسوسناک ہے، تیمور جمشید
جنید جمشید کے بیٹے تیمور جمشید کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کو سیکورٹی کلیئرنس نہ ملنا افسوسناک ہے، کینیڈا میں ان کے عقیدت مند مایوس نہ ہوں، مولانا طارق جمیل کا نیکی کا مشن سکیورٹی کلیئرنس کے نام پر روکا نہیں جا سکے گا۔ انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے