طارق جمیل کے حوالے سے اسد خٹک بھی بول بڑے
وینا ملک کے شوہر اسد خٹک کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کو دبئی ائیرپورٹ پر روکنا افسوسناک ہے، مولانا طارق جمیل اللہ کی راہ میں دنیا بھر کے ممالک میں جاتے ہیں، ان کی خدمات ساری دنیا جانتی ہے۔ اسد خٹک نے مزید کیا کہا سنیئے