طوفان باد و باراں سے 15 افراد ہلاک

May 10, 2017

2 نئی دہلی : بھارت کی ریاست بہار میں طوفان باد و باراں سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست میں آندھی اور طوفان سے کم از کم 15 افراد ہلاک ہوگئے۔

حکام کے مطابق ہلاکتیں لکھی سرائے، اورنگ آباد، مدھو بنی، بیگو سرائے اور دیگر اضلاع میں ہوئیں، بارش اور آندھی سے کھڑی فصلیں اور مکانات تباہ ہوگئے۔

2a

ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نے طوفانی بارشوں سے متاثر ہونیوالوں کیلئے مالی امداد کا اعلان کردیا، موسلا دھار بارشوں اور طوفان کے باعث ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے۔ اے پی پی

15 Killed

Tabool ads will show in this div