اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل پر سابق کپتان کا ردعمل

JAVEED AMIR SOT 09-05

سابق کپتان جاويد ميانداد نے کہا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ اسکينڈل کي تحقيقات جلد از جلد مکمل ہوني چاہئیں۔ مشکوک کھلاڑيوں کو اسکواڈ سے ڈراپ کيا جائے۔ عامر سہيل کہتے ہيں لگتا ہے پي سي بي کا کيس کمزور ہے۔

spot fixing scandal

Aamir Sohail

ex captains

Tabool ads will show in this div