نقل مافیا غنڈی گردی پر اتر آئی، اساتذہ پر تشدد
انٹرمیڈیٹ امتحانات کے دوران نقل مافیا غنڈہ گردی پر اتر آئی، گورنمنٹ پریمیئر کالج کی انتظامیہ پر تشدد کردیا۔ پرنسپل کا کہنا ہے کہ مافیا کا کارندہ خود کو رینجرز اور ایجنسی کا اہلکار ظاہر کررہا تھا۔ ان کا مزید کیا کہنا ہے آپ بھی سنیں۔