نقل سے روکنے پر طلبہ کا پرنسپل کی گاڑی پر حملہ

Nakal And Teacher Car 09-05

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/Nakal-And-Teacher-Car-09-05.mp4"][/video]

کراچی : نقل سے کیوں روکا؟، کراچی ميں طلبہ نے پرنسپل کی گاڑی پر حملہ کردیا۔

کراچی کے علاقے ایف بی ایریا کے سرکاری کالج میں نقل سے روکنے پر طلبہ آپے سے باہر ہوگئے، پرنسپل کی گاڑی پر حملہ کردیا، لائٹس اور شیشے توڑ ڈالے، پرنسپل نے پولیس بلوالی۔

پرنسپل کا کہنا ہے کہ صبح نقل سے روکا، طلباء نے جاتے ہوئے گاڑی کو نقصان پہنچایا، پولیس کے پہنچتے ہی طلباء فرار ہوگئے۔ سماء

Cheating

Principle

Whats-app

Smart Watch

Intermediate exams

Student Arrest

Student Attack

Tabool ads will show in this div