پی ٹی آئی نے جسٹس وجیہہ الدین کو پارٹی معاملات سے الگ کر دیا
ویب ایڈیٹر:
اسلام آباد: جسٹس وجیہہ الدین احمد کو پارٹی قواعد کی خلاف ورزی مہنگی پڑگئی۔ تحریک انصاف نے جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین احمد کو پارٹی معاملات سے مکمل طور پر الگ کردیا ہے۔
تحریک انصاف نے سینٹرل ایڈوائزری کونسل میں شامل ارکان کی فہرست جاری کر دی ہے، پی ٹی آئی کے تمام بڑے رہنماؤں کے نام تو فہرست میں موجود ہین لیکن جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کوتحرین انصاف کی ایڈوائزری کونسل میں شامل نہیں کیا گیا۔
جسٹس ایڈوائزری کونسل میں چئیرمین عمران خان کے علاوہ شاہ محمود قریشی، جہانگیر ترین، شیریں مزاری، عارف علوی،اسد عمر، چوہدری سرور سمیت دیگرسینئر اور بانی ارکان کا نام شامل ہے۔ سماء
PTI
IMRAN KHAN
justice wajih
discipline
تبولا
Tabool ads will show in this div