کرک،بارش کے باعث چھت گرنے سے3بچوں سمیت5افراد جاں بحق

ویب ایڈیٹر:


کرک : کرکے کے علاقے میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں۔

ریسکیو اداروں کے مطابق کرکے کے علاقے انار بانڈہ میں باعش کے باعث مکان کے کمرے کی چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں تین بچوں سمیت پانچ افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، حادثے کے وقت تمام افراد سو رہے تھے، تاہم دو بچوں کو زخمی حالت میں چھت کے ملبے سے نکال کر بہادر خیل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سماء

KPK

HOUSE

HOME

PARENTS

KARAK

COLLAPSED

BAD

KIDS

Tabool ads will show in this div