خطاب کی جلدبازی،فرانسیسی نومنتخب صدرپہلےہی براہ راست کٹ ہوگئے

Macron Livecut Makeup Nat  08-05

فرانس کے نومنتخب صدرکوبراہ راست جانے کی کچھ زیادہ ہی جلدی تھی۔کئی فرانسیسی چینلز نے نئے منتخب صدر کا پہلا خطاب وقت سے پہلے ہی لائیو کٹ کردیا۔ایمینیول میکخواں میک اپ لگواتے رہےاورتقریرکی لائنیں دہراتے رہے۔اس دوران ان کاگلا سوکھا تو پانی کا گلاس بھی پی لیا۔یہ مناظرآپ بھی انجوائے کریں۔

Emmanuel Macron

new president

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div