عمران خان کےباؤنسرزسےکوئی تکلیف نہیں ہوتی
لاہور: سردارايازصادق نےکہاہےکہ عمران خان کي جانب سےاتنے باؤنسرز اورگوگلياں آئي ہيں کہ اب اس سےکوئي تکليف نہيں ہوتي بلکہ اب باونسرمارنےوالےکو ہي تکليف ہوتي ہے۔
لاہورمیں میڈیاسے بات کرتےہوئےاسپيکرقومي اسمبلي نےکہاکہ پینتيس پنکچر کےبيان پرعمران خان کو شرمندگي اٹھانا پڑي۔دس ارب روپے کےالزام ميں بھي ايسي ہي صورتحال کا سامنا ہے۔
سردار اياز صادق نےکہاکہ عمران خان کےباؤنسرزاب نہيں چليں گے۔سماء سےبات کرتےہوئےاسپيکر نے بتايا کہ ايران کےسرکاري دورےکےدوران ايراني صدر سے بھارتي جاسوس کےمتعلق بات بھي ہوئي۔
اسپيکر کا کہناتھا کہ پارليماني وفد کےدورہ افغانستان کو ناکام کہنےوالے ملکي سلامتي کےخلاف ہيں۔ سماء
IMRAN KHAN
AYAZ SADIQ
تبولا
Tabool ads will show in this div