پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بن گیا
ویب ایڈیٹر
اسلام آباد : پاکستان نے ایک اور کامیابی حاصل کرلی، شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت مل گئی، بھارت کو بھی شامل کرلیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق روس کے شہر اوفا میں جاری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستان کو مستقل رکنیت دے دی گئی، بھارت کو بھی ایس سی او میں شامل کرلیا گیا ہے۔
وزیراعظم نواز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم اور برکس کے اجلاسوں میں خصوصی طور پر شرکت کی۔ سماء